قرآنی زبان سیکھنے
کا آسان طریقہ

khatim روزانہ پندرہ منٹ چاہیئے
khatim بنیادی عربی کے بغیر
khatim ہر عمر کے لئے مناسب ہے

phone_robot

قرآنی زبان سیکھنے
کا آسان طریقہ

روزانہ پندرہ منٹ چاہیئے
بنیادی عربی کے بغیر
ہر عمر کے لئے مناسب ہے

کیا آپ جانتے ہیں؟

قرآن میں دہرائی کلمے کثرت سے پائے جاتے ہیں

کلمے یاد کریں 900
قرآن کی 80% سمجھ سکتے

مفت میں پہلی نشست کو تجربہ کریں اور خوشی سے قرآنی زبان سیکھیں

پندرہ منٹ میں، آپ جوش محسوس کریں گے

آسان

مختصر سبق سے بے مشکل سے سیکھےیں

تاثیر

دہرائدوہرائی اور مشق کرنے کے ذریعہ سے یاد کریں

لمبی مدت یادشت اکسائیں

قرآن کی سب سے زیادہ دہرائی کلموں پر توجہ کریں

واضح تفہیم

بہتری احساس کریں جب بھی قرآن پڑھیں

اپنی کارکردگی ایجاد کریں

ہر سیکھی ہوئی کلمات کو جو آپ کی مہارت لیول پر ہوں، ان کو آپ بصری طور پر دیکھیں

کسٹمر کی طرف سے ٹسٹیمونی :

“Think Quran makes it easy for users to learn on their own time”
داتوق سری عبد الرحمن عثمان
(صبح پاہنک کے مفتی)

“یہ اچھی اپلیکشن ہے صرف موبائل کے ذریعہ سے ہر کوئی سیکھ سکتا ہے اور وہ جہاں بھی ہو۔ ابھی ہمارے اوپر موقوف ہے چاہیں پڑھیں یا نہ پڑھیں۔ ہم 24 گھنٹوں میں کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں”

“A good effort and should be supported.”
داتوق سری دوکتور وان سالم وان محمد نور
(صبح پینینک کے مفتی)

“یہ اپلیکشن مسلمانوں کو ابھارنے کے لئے ایک اچھی محنت ہے، خصوصا جوان طبقہ کے لوگ، قرآن کو سمجھنے کے لئے، اگرچہ ابھی ہم نہیں کہ سکتے کہ یہ اپلیکشن پوری طرح کامیاب ہو لیکن اس میں کوئ شک نہیں کہ کہ یہ ایک اچھی محنت اور حمایت کی جانی چاہئے”

“Think Quran is special and different from other applications”
اسماوی انی (ماوی)
(سنگر اور رادیو والا)

“ٹھینک قرآن اسپیشل اپلیکشن اور دوسرے اپلیکشن سے کچھ الگ ہے، جب میں ٹھینک قرآن کو پاتا ہوں تو میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ پڑھنے کے لئے بہت آسان ہے اور بور نہیں، ایک مہینہ کے اندر میں نے آیت نمبر دو سو پنچھپن میں داخل کیا (آیت الکرسی) جو سورہ بقرہ میں موجود ہے”

“It's not complete if we don't use Think Quran every day”
وافی نونگ چیک
(Self-employed)

“یہ ایک بہتر قاعدہ ہے سیکھنے کے لئے، نماز کے بعد میں اور میری اولاد اپنے موبائل پکڑ کر مقابلہ کرتے کون اونچے لیول پر پائے، ہمارے دن مکمل نہیں ہوگا جب تک ہم ٹھینک قرآن استعمال نہ کریں”

“I feel as if the language of the Quran is very close to me”
سانیہ داود
(لیکچرر)

“ٹھینک قرآن سب سے اچھی ہے، میں نے سیکھنے کی کوشش کی ہے جیساکہ میں انٹرنیٹ گیمز کھیل رہی ہوں، صرف فرق اتنا ہے کہ میں عربی میں اچھی ہونے لگی۔ ٹھینک قرآن کے ذریعہ سے، گویا کہ میں محسوس کرتی ہوں قرآنی زبان میری بہت قریب ہو رہی ہے”

“Make it easy for me to study even in a relaxed state”
ہاشمہ
(انتظامیہ)

“جب میں ٹھینک قرآن استعمال کرتی ہوں، یہ مجھے سیکھنے میں آسان کر دیتی ہے یہاں تک کہ آرام دہ حالت میں کیونکہ عبارت اور آرام دہ رنگ کو آسانی سے پڑھ سکتی۔ بہترین چیز وہ ہے، کہ وہاں پر کئی متاثر الفاظ ہیں، مجھے سیکھنے میں شوقین پیدا کرتے، انتہائی سفارش کی جاتی!”

کہاں ہے ٹھینک قرآن؟

01

حروف کا سیکھنا

02

پڑھنے کا سیکھنا

03

قرآنی ذخیرہ الفاظ

04

قاعدہ

05

تشریح

06

تدبر

یہ عجوبہ تجربہ حاصل کریں قرآن کے سمجھنے سے:

نماز میں زیادہ توجہ

رآن سے گہرائ محبت پیدا ہو جاۓ، ہر قصہ پر شکر اور مشق

ایک مثالی انسان بن جاۓ خاندان کے لئے

اعتماد سے جی لیں اللہ کے وعدوں پر

زیادہ علم والے بنیں، پیداواری اور دیانتداری کے ساتھ

مثبت اثر دیں برادریوں کو اپنی ایک طرز زندگی قرآن کی تعلیم کی مطابق

مرحلہ ٹھینک قرآن
1000 کلمے
کثرت سے قرآن کی 1000 دہرائی کلموں کو سیکھیں
دریافت سورت
منتخب صورت کی جدید الفاظ سیکھیں
مرحلہ ٹھینک قرآن
1000 کلمے
کثرت سے قرآن کی 1000 دہرائی کلموں کو سیکھیں
دریافت سورت
منتخب صورت کی جدید الفاظ سیکھیں

قرآن کے اندر جو کلمے سیکھ چکے:

حضور پاک ﷺ نے فرمایا:
“ماہر قرآن ان فرشتوں کے ساتھ ہے جو لکھنے والے اور بزرگ و نیکوکار ہیں اور وہ شخص کہ جو قرآن کو اٹک اٹک کر پڑھتا ہے اور قرآن پڑھنا اس کے لئے مشکل ہوتا ہے تو اس کے لئے دو ثواب ہیں” ~ (مسلم 798)

“ہم نے آسان کردیا قرآن سمجھنے کو پھر ہے کوئی نصیحت پکڑنے والا”


~ (القمر)

“بیشک ہم نے اس کو اتارا قرآن عربی زبان کا تاکہ تم سمجھو”


~ (یوسف: 2)

بسم اللہ کے ساتھ، آئے ہماری زندگی کی تبدیلی کریں ایک آسانی کے ذریعہ سے, دلکش اور مؤثر طریقے قرآنی زبان کو سیکھنے کا، روزانہ پندرہ منٹ

روزانہ پندرہ منٹ چاہیئے