آسان
مختصر سبق سے بے مشکل سے سیکھےیں
تاثیر
دہرائدوہرائی اور مشق کرنے کے ذریعہ سے یاد کریں
لمبی مدت یادشت اکسائیں
قرآن کی سب سے زیادہ دہرائی کلموں پر توجہ کریں
واضح تفہیم
بہتری احساس کریں جب بھی قرآن پڑھیں
اپنی کارکردگی ایجاد کریں
ہر سیکھی ہوئی کلمات کو جو آپ کی مہارت لیول پر ہوں، ان کو آپ بصری طور پر دیکھیں
“یہ اچھی اپلیکشن ہے صرف موبائل کے ذریعہ سے ہر کوئی سیکھ سکتا ہے اور وہ جہاں بھی ہو۔ ابھی ہمارے اوپر موقوف ہے چاہیں پڑھیں یا نہ پڑھیں۔ ہم 24 گھنٹوں میں کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں”
“یہ اپلیکشن مسلمانوں کو ابھارنے کے لئے ایک اچھی محنت ہے، خصوصا جوان طبقہ کے لوگ، قرآن کو سمجھنے کے لئے، اگرچہ ابھی ہم نہیں کہ سکتے کہ یہ اپلیکشن پوری طرح کامیاب ہو لیکن اس میں کوئ شک نہیں کہ کہ یہ ایک اچھی محنت اور حمایت کی جانی چاہئے”
“ٹھینک قرآن اسپیشل اپلیکشن اور دوسرے اپلیکشن سے کچھ الگ ہے، جب میں ٹھینک قرآن کو پاتا ہوں تو میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ پڑھنے کے لئے بہت آسان ہے اور بور نہیں، ایک مہینہ کے اندر میں نے آیت نمبر دو سو پنچھپن میں داخل کیا (آیت الکرسی) جو سورہ بقرہ میں موجود ہے”
“یہ ایک بہتر قاعدہ ہے سیکھنے کے لئے، نماز کے بعد میں اور میری اولاد اپنے موبائل پکڑ کر مقابلہ کرتے کون اونچے لیول پر پائے، ہمارے دن مکمل نہیں ہوگا جب تک ہم ٹھینک قرآن استعمال نہ کریں”
“ٹھینک قرآن سب سے اچھی ہے، میں نے سیکھنے کی کوشش کی ہے جیساکہ میں انٹرنیٹ گیمز کھیل رہی ہوں، صرف فرق اتنا ہے کہ میں عربی میں اچھی ہونے لگی۔ ٹھینک قرآن کے ذریعہ سے، گویا کہ میں محسوس کرتی ہوں قرآنی زبان میری بہت قریب ہو رہی ہے”
“جب میں ٹھینک قرآن استعمال کرتی ہوں، یہ مجھے سیکھنے میں آسان کر دیتی ہے یہاں تک کہ آرام دہ حالت میں کیونکہ عبارت اور آرام دہ رنگ کو آسانی سے پڑھ سکتی۔ بہترین چیز وہ ہے، کہ وہاں پر کئی متاثر الفاظ ہیں، مجھے سیکھنے میں شوقین پیدا کرتے، انتہائی سفارش کی جاتی!”
نماز میں زیادہ توجہ
رآن سے گہرائ محبت پیدا ہو جاۓ، ہر قصہ پر شکر اور مشق
ایک مثالی انسان بن جاۓ خاندان کے لئے
اعتماد سے جی لیں اللہ کے وعدوں پر
زیادہ علم والے بنیں، پیداواری اور دیانتداری کے ساتھ
مثبت اثر دیں برادریوں کو اپنی ایک طرز زندگی قرآن کی تعلیم کی مطابق
حضور پاک ﷺ نے فرمایا:
“ماہر قرآن ان فرشتوں کے ساتھ ہے جو لکھنے والے اور بزرگ و نیکوکار ہیں اور وہ شخص کہ جو قرآن کو اٹک اٹک کر پڑھتا ہے اور قرآن پڑھنا اس کے لئے مشکل ہوتا ہے تو اس کے لئے دو ثواب ہیں” ~ (مسلم 798)
“ہم نے آسان کردیا قرآن سمجھنے کو پھر ہے کوئی نصیحت پکڑنے والا”
~ (القمر)
“بیشک ہم نے اس کو اتارا قرآن عربی زبان کا تاکہ تم سمجھو”
~ (یوسف: 2)